class="post-template-default single single-post postid-10991 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

مانسہرہ: سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

خیبر پختونخوا کے ضلع  مانسہرہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہلکوٹ میں طالبہ کی لاش ملی ہے، 15 سال کی طالبہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھی۔

ٹیچرز کا کہنا ہے کہ اسکول میں گولی چلنے کی آواز سنی تو اسی طرف گئے، جاکر دیکھا طالبہ خون میں لت پت تھی اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات کر رہے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter