وزیرِ اعظم نے ملکی برآمدات میں اضافے کا ہدف دے دیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ہدف کے […]