فریقین میں تکنیکی ماہرین کی سطح پر بھی گفتگو ہوئی، مذاکرات کا مجموعی ماحول مثبت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanامریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات ہوئے، پاکستان کی محنت رنگ لے آئی، دونوں ملکوں کے درمیان 47سالہ بعدیہ اعلیٰ سطح کا پہلا رابطہ ہے۔ وائٹ ہائوس نے بھی تصدیق کی ہے کہ پاکستان، امریکا اور ایران آمنے سامنے بیٹھ کر بات کررہے ہیں، جے ڈی وینس، وٹکوف، […]









