دیرپا جنگ بندی ’’کٹھن مرحلہ‘‘ مذاکرات کامیاب کرانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف، پٹرول 12، ڈیزل 135 روپے سستا کرنے کا اعلان
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکا کے رہنما ہفتے کے روز اسلام آباد آمد کیلئے راضی ہو چکے ہیں اور اب یہ دیرپا جنگ بندی کیلئے ایک ’کٹھن مرحلہ‘ ہے،یہ مرحلہ مذاکرات کے ذریعے الجھے ہوئے مسائل کو حل کرنے کا ہے جو ’میک اینڈ بریک‘ کے مترادف ہے، مذاکرات کو […]









