یکم نومبر کو جامعہ علوم اثریہ کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کیلئے انتظامات کو آخری شکل دے دی گئی۔ حافظ عبدالحمید عامر
Posted in: News, Regionalبعد از نماز عصر درس صحیح بخاری شریف اور بعد از نماز عشاء سالانہ جلسہ ہو گا۔ جہلم( محمد زاہد خورشید )جامعہ علوم أثریہ جہلم کا 42واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔انتظامات کے حوالے سے 12 مختلف ٹیمیں بھی تشکیل دے دی […]
 
 
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                        




 
                            






 
                            



 
                            

