سلیم بھوجانی کی والدہ زرینہ شہاب الدین بھوجانی رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال فرما گئیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسلیم بھوجانی کی والدہ زرینہ شہاب الدین بھوجانی رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال فرما گئیں سلیم بھوجانی والدہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی اُنکی تدفین کے لیے کراچی روانہ ہو گئے۔ مانٹریال :تفصیلات کے مطابق کیوکین ڈسٹری بیوشن کے روح رواں سلیم بھوجانی کی والدہ زرینہ بھوجانی پیر 27 اکتوبر 2025 کو 89 […]
 
 
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                        




 
                            










 
                            

