فلم شعلے کا مشہور کردار انگریزوں کے زمانے کا جیلر، گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں چل بسے
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین گوردھن اسرانی، جو مداحوں میں صرف ’اسرانی‘ کے نام سے مشہور تھے، طویل علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں چل بسے۔ فلم شعلے میں ان کا مشہور کردار، انگریزوں کے زمانے کا جیلر، آج بھی فلمی تاریخ کے یادگار مناظر میں شمار کیا جاتا ہے۔بھارتی […]


















