پاکستان کے عرفان محسود نے ناروے کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
Posted in: News, Sportsپاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سویری ڈائسن کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے 1 منٹ میں 42 پش اپس کرکے ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔سویری ڈائسن نے 1 منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 38 فنگر ٹیپ پش اپس کیے تھے ،اب یہ ریکارڈ پاکستانی مارشل […]