اورکزئی میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج کو ہلاک کر دیا تاہم شدیدفائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق‘ میجر طیب راحت اورنائب صوبیدار اعظم گل سمیت11جوان شہید ہوگئے ۔شہداءکی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی جس میں شہباز […]