تھرپارکر: بھارتی فورسز نے سرحدی گاؤں میں 8 بکریوں کو ہلاک کردیا، 54 کی ٹانگیں توڑ دیں
Posted in: Breaking News, News, Regionalتھرپارکر کے قریب بھارتی فورسز نے سرحدی گاؤں سنورانی میں بکریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ سرحد پار کرنے کی صورت میں عام طور پر بکریوں کو واپس کردیا جاتا ہے تاہم بھارتی فوج نے 8 بکریوں کو ہلاک کردیا جبکہ 54 کی ٹانگیں توڑ دیں۔مویشیوں کے مالکان نے 43 بکریاں قصابوں کو فروخت کردیں […]