کینیڈا نے شہریوں کو امریکا کے سفر پر نیا انتباہ جاری کر دیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر کرنے سے قبل محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کیا ہے۔ اس انتباہ میں خاص طور پر ہم جنس پرستوں اور نان بائنری شناخت رکھنے والے مسافروں کے لیے ممکنہ مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ حکومت کے […]