اسرائیل کے اقدامات نے مشرق وسطیٰ پر امریکی غلبے کا خاتمہ کر دیا
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیل نے 9؍ ستمبر 2025 کو دوحہ (قطر) میں حماس سے منسلک ایک کمپائونڈ پر فضائی حملہ کیا، جو خطے کیلئے ایک دھماکے کی مانند تھا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ اسرائیل نے براہِ راست قطر کی سرزمین پر کارروائی کی، جہاں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ العدید ایئر بیس موجود ہے۔ یہ […]