اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی کھدائی
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی کھدائی کر رہا ہے اور اسلامی آثار قدیمہ تباہ کر رہا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یہ آثار قدیمہ مسجد اقصیٰ کے مقام پر مسلمانوں کے جائز حق کے ناقابلِ تردید ثبوت ہیں۔فلسطینی حکام کے […]