کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsمعروف کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے انتقال کی تصدیق کردی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انور علی پھیپھڑوں، گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71 سال تھی۔انور علی کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ان کی […]