Weekly Nawai Pakistan E Paper 04-09-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E Paper
پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی کے خلاف ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔پاکستانی کرکٹر کو ریپ کے الزام سے بری ہونے کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔پاکستانی کرکٹر حیدر […]
سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی پاکستان کی نامور اور ورسٹائل اداکارہ ثانیہ سعید نے ذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا، جب تک جوڑا ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتا اسے بچوں کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ […]
گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے تحت جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے ہونے والی لائسنس کی نیلامی میں پاکستان کے قومی جانور مارخور کی 10کروڑ کی تاریخی بولی لگی ہے۔ نیلامی کی تقریب گلگت میں فاریسٹ، پارکس اینڈ وائلڈ لائف کمپلیکس میں منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں منتظمین اور شکاریوں نے شرکت کی۔اس […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی، تاہم اسرائیل نے اس پیشکش کو فوری طور پر مسترد کردیا۔ عرب ٹیلی ویژن الجزیرہ کے مطابق جاری کردہ ایک بیان میں حماس نے کہا کہ وہ ایک جامع جنگ بندی قبول کرنے کے لیے تیار ہے، جس کے […]
ترقیاتی منصوبے،وفاقی حکومت نے کراچی حیدرآباد پیکیج کے تحت ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی کے لئے 20ارب روپے جاری کر دیئےایم کیو ایم پاکستان کےکراچی اور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے اپنے علاقوں کی ترقیاتی اسکیمیں پاکستان انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(پی آئی ڈی سی ایل ) […]
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹے ملتان کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات میں غیر متوقع بارش پہلی بار نہیں ہوئی، گجرات میں بارشوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ صدرپیوٹن سے بہت مایوس ہیں‘ انہوں نے الزام عائدکیاکہ ولادیمیر پیوٹن‘ شی جن پنگ، اور کِم جونگ اُن بیجنگ میں امریکا کے خلاف سازش کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں‘ادھر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاکہنا ہے کہ نیا عالمی نظام تشکیل پارہا ہے‘عالمی ہلچل میں یورپ […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں شہید 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی زندگی پر بنی فلم آج اٹلی کے شہر وینس میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہند رجب کی والدہ کو امید ہے کہ ان کی بیٹی کے آخری لمحات پر مبنی فلم جنگ کے […]
ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اسپورٹس بورڈ کہتا ہے ہاکی کے کھلاڑی کو 400 روپے کا ڈیلی الاؤنس دو، اس پر پلیئر کیسے کھیلے گا؟انہوں نے […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More