میکسیکو، ٹرین اور ڈبل ڈیکر بس میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldمیکسیکو میں تیز رفتار ٹرین اور ڈبل ڈیکر بس میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حادثہ دارالحکومت میکسیکو سٹی سے 115 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع ایک قصبہ کے قریب صنعتی زون میں پیش آیا۔ریاست میکسیکو کے اٹارنی جنرل نے غیرملکی میڈیا کو […]