ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
Posted in: Breaking News, News, Pakistanفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متعلق کہا ہے کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، سیلاب متاثرہ علاقوں میں آمد پر […]