دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان مارے گئے
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 12 ستمبر کی صبح تقریباً 4 بج کر 30 منٹ پر سول لائنز، بریلی میں پیش آیا، جہاں اداکارہ کے گھر کے باہر متعدد فائر […]