کینیڈا نے بھارت کے بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا نے بھارتی بشنوئی گینگ کو دہشت گرد گروہ کی فہرست میں ڈال دیا۔ گینگ کے کینیڈا میں موجود تمام اکاؤنٹ منجمد اور جائیداد ضبطگی کا بھی حکم جاری کر دیا گیا۔کینیڈین حکومت نے بشنوئی گینگ کے مودی حکومت سے مضبوط روابط اور کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر […]