ثنا جاوید کے سابقہ شوہر عمیر جیسوال نے دوسری اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا
Posted in: Entertainment, Newsاپنی دوسری اہلیہ کو کیمروں کی نظروں سے دور رکھنے والے پاکستانی معروف گلوکار عمیر جیسوال نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کی منہ دکھائی کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی اہلیہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہیں تپتی دھوپ میں سایہ قرار دیا۔گلوکار نے اپنی اہلیہ کو […]