مانچسٹر: پاکستانی کرکٹر حیدر علی کیخلاف مبینہ ریپ کیس خارج
Posted in: News, Sportsپاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی کے خلاف ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔پاکستانی کرکٹر کو ریپ کے الزام سے بری ہونے کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔پاکستانی کرکٹر حیدر […]