فلسطینی بچی ہند رجب پر بننے والی فلم وینس فیسٹیول میں پیش، والدہ کی جنگ ختم کرنے کی اپیل
Posted in: Entertainment, Newsغزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں شہید 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی زندگی پر بنی فلم آج اٹلی کے شہر وینس میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہند رجب کی والدہ کو امید ہے کہ ان کی بیٹی کے آخری لمحات پر مبنی فلم جنگ کے […]