class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 2 September 2025

  • الجزائر کی باکسر نے جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کردی
    Posted in: News, Sports

    الجزائر کی باکسر ایمان خلیف نے لازمی جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کردی۔ کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے ایمان خلیف کے جانب سے اپیل موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔الجزائر کی باکسر نے ورلڈ باکسنگ کی جانب سے جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہے۔ورلڈ باکسنگ نے ایمان خلیف کی […]

  • سوڈان: لینڈ سلائیڈنگ سے 1 ہزار افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    افریقی ملک سوڈان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 1 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مغربی سوڈان کے مررا پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک گاؤں تباہ ہوگیا ہے۔سوڈانی فوج نے بتایا کہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ 31 اگست کو شدید بارشوں کے سبب پیش آیا۔بتاتے چلیں کہ اپریل 2023 سے […]

  • ایس سی او اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں، پہلگام واقعہ کی مذمت
    Posted in: Breaking News, News, World

    شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کونسل اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ دنیا کثیرالقطبی، منصفانہ اور نمائندہ عالمی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ فورم میں اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے […]

  • کراچی، چپ تعزیے کی مجلس کا نشتر پارک میں آغاز
    Posted in: News, Regional

    کراچی میں چپ تعزیے کی مجلس کا نشتر پارک میں آغاز ہوگیا۔ مجلس کے بعد چپ تعزیے کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جلوس کے روٹ کی طرف آنے والی سڑکیں اور گلیاں بند کردی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔مرکزی چپ […]

  • کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    معروف کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے انتقال کی تصدیق کردی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انور علی پھیپھڑوں، گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71 سال تھی۔انور علی کو طبیعت خراب ہونے پر  گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ان  کی […]

  • کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کی بیماری پھیل گئی۔ پشاور سے محکمہ صحت کے مطابق سیلاب کے بعد آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔  انتظامیہ کے مطابق لیڈی ریڈنگ اور خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیات […]

  • ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
    Posted in: Entertainment, News

    اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں کرنے، قتل اور اغوا کی دھمکیاں دینے کے الزام میں حسن زاہد نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی سامعہ حجاب کی شکایت اور ویڈیو بیان موصول ہونے کے بعد کی گئی۔ اس سلسلے میں تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کیا […]

  • پاکستان میں بارش و سیلاب سے 819 اموات، 1111 افراد زخمی، ڈبلیو ایچ او
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔  ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں مون سون اور سیلاب کے باعث 819 اموات ہوئیں، ایک ہزار 111 افراد بارش اور سیلاب میں زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں 546 مرد، 295 خواتین شامل ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق […]

  • امریکی بالادستی چیلنج‘ چینی صدر نے نیا ورلڈ آرڈر پیش کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    چین کے صدر شی جن پنگ نے پیر کو ایک نئے عالمی سلامتی اور معاشی نظام (ورلڈآرڈر)کا تصور پیش کیا ہے جو “گلوبل ساؤتھ” کو ترجیح دیتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ صدرپوٹن اور وزیرِاعظم نریندر مودی کی معیت میں ہونے والا یہ اقدام براہِ راست امریکا کو چیلنج […]

  • ستمبر کی سرسراہٹ، اکتوبر کی گونج، نومبر کی دھمک تحریر: نجیم شاہ (خاموش تماشا
    Posted in: Article, News

    یہاں سب کچھ چل رہا ہے … سیاست بھی، معیشت بھی، عدلیہ بھی اور تماشے بھی۔ لیکن اگر کچھ نہیں چل رہا تو وہ ہے سچ، انصاف اور عام آدمی کی قسمت۔ ستمبر، اکتوبر اور نومبر وہ مہینے ہیں جب اقتدار کی کرسی خود سے سوال کرنے لگتی ہے۔ ہر دروازے کے پیچھے کھسر پھسر […]

Newsletter