جنگ کے باعث یوکرین چھوڑنے والی خاتون امریکا میں قتل
Posted in: Breaking News, News, Worldروس کے ساتھ جنگ کے باعث یوکرین چھوڑنے والی خاتون کو امریکا میں قتل کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون کو ریاست شمالی کیرولائنا میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، مقتولہ کی عمر 23 سال تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو ریلوے اسٹیشن پر قتل کیا گیا، پولیس کے مطابق جائے […]