تاریخ رقم، ایران اور خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوفاقی وزارت بحری امور نے فیری سروس لائسنس کی اصولی منظوری دیدی ، وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی کوششوں سے تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔وفاقی وزارت بحری امور نے تصدیق کی ہے کہ سی کیپرز کو ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری لائسنس کی منظوری دی گئی ،آج بحری رابطے کی نئی تاریخ […]