راشد منہاس شہید کا 54 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا آج 54واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔ پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نے 20 اگست 1971ء کو جام شہادت نوش کیا، وہ معمول کی ٹریننگ فلائٹ کے لیے جہاز میں سوار ہوئے تو بنگالی انسٹرکٹر نے زبردستی جہاز کا کنٹرول سنبھال لیاپائلٹ افسر […]