انیس سو نوے میں جب پاکستان میں پیجرسروس کا آغاز ہوا تو ٹیلی گرام کی چھٹی ہوگئی۔ نعیم طلعت
Posted in: Article, Newsانیس سو نوےمیں جب پاکستان میں پیجرسروس کا آغاز ہوا تو ٹیلی گرام کی چھٹی ہوگئی۔ ٹیلی گرام کو تار سروس بھی کہا جاتا تھا۔ڈاکیا تار لاتا تو دل دھڑک جاتے،کیونکہ یہ ارجنٹ پیغام رسانی کیلئے استعمال ہوتا تھا اور عموما اس میں کسی کی وفات کی خبر ہوتی تھی۔ مجھے یاد ہے کہ ایک […]