مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی، کوئی صوبائی حکومت نہیں ہے، ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدد اور بحالی یقینی بنانی ہے، یہ سیاست کا نہیں، خدمت کا اور لوگوں کے […]