class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 14 August 2025

  • یومِ آزادی پر گوگل کا قومی پرچم والا خصوصی ڈوڈل جاری
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    گوگل نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی پر قومی پرچم والا خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا دنیا کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر اپنے ہوم پیج پر خصوصی ڈوڈل پاکستان کے نام کردیا، جس میں سبز و سفید پرچم نیلے آسمان کے […]

  • فلم میں حقیقی گینگسٹر کے ساتھ کام کیا، کافی خوفزدہ تھی، بھاگیہ شری
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی اداکارہ بھاگیہ شری نے انکشاف کیا کہ ایک بار انھوں نے ایک حقیقی گینگسٹر کے ساتھ کام کیا، انکا کہنا ہے کہ وہ اس دوران کافی خوفزدہ تھیں، لیکن جب ان سے بالمشافہ ملی تو خوف دور ہو گیا۔ بھاگیہ شری جنہوں نے بالی ووڈ  کیریئر کا آغاز 1989 کی فلم میں نے پیار […]

  • آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
    Posted in: News, Sports

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے، ٹی20 بیٹنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما، ون ڈے میں بھارت کے شبمن گل اور ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے جوروٹ نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر رکھی ہے۔ ٹی20 بیٹنگ میں آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6 درجے ترقی کے بعد ٹاپ ٹین […]

  • اسرائیلی صحافیوں کا تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی صحافیوں نے غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غزہ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف اسرائیلی صحافی مظاہرین کا کہنا تھا کہ سچ دفنانے کے لیے صحافیوں کو دفن کیا جا رہا ہے۔انہوں نے ’غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی‘ کی تحریر والے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔اسرائیلی صحافیوں نے […]

  • یوم آزادی پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی مبارکباد
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوم آزادی پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام یوم آزادی منا رہے ہیں، انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا انسداد دہشت گردی اور تجارت پر پاکستان کی مصروفیات کو سراہتا ہے، ہم اقتصادی تعاون کے نئے شعبوں کی تلاش […]

  • اسلام آباد میں یوم آزادی و معرکہ حق کی مرکزی تقریب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    یوم آزادی اور معرکہ حق کی مرکزی تقریب جناح اسپورٹس اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، قومی اور غیر ملکی شخصیات بھی تقریب میں شریک تھے۔تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان، قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان اور دوست […]

  • پاکستان بی ایل اے کیخلاف سلامتی کونسل سے رجوع کر سکتا ہے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    امریکا میں بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرنے کے بعد توقع ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے مسلح ونگ، مجید بریگیڈ، کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کی درخواست پیش کرے گا۔ امریکا نے منگل کو مجید بریگیڈ کو باضابطہ طور پر دہشت گرد […]

Newsletter