گلگت، آزاد کشمیر، اسلام آباد میں بارشوں سے تباہی، مجموعی ہلاکتیں 233، پنڈی گوجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور نقصانات کا سلسلہ جاری‘ راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا الرٹ‘ ملک بھر میں 804 سے زائد مکانات مکمل تباہ ہوچکے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے اب تک 233 افراد جاں بحق اور 594 زخمی ہوئے ہیں‘ جاں بحق ہونے والوں […]