class="archive date paged paged-17 date-paged-17 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: July 2025

  • کینسر میں مبتلا شاہ چارلس نے شاہی خاندان کے ایک اہم رکن کو اپنے فرائض سونپ دیے
    Posted in: Breaking News, News, World

    کینسر میں مبتلا برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے شاہی خاندان کے ایک اہم رکن کو اپنے شاہی فرائض سونپ دیے۔ شاہی مبصر جینیفر نیوٹن نے بتایا کہ شاہ چارلس نے اپنی بھابھی ڈچز آف ایڈنبرا صوفی جنہیں شاہی محل کا ’خفیہ ہتھیار‘ بھی کہا جاتا ہے انہیں اپنی جگہ بیرون ملک اہم سرکاری دوروں پر […]

  • جیو فلمز ”دیمک“ نے شنگھائی فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی سینما کیلئے ایک اور تاریخی لمحہ! جیو فلمز کی سنسنی خیز اور کامیاب ہارر فلم ”دیمک“ نے بین الاقوامی سطح پر سب کو حیران کر دیا۔  شنگھائی تعاون تنظیم  فلم فیسٹیول 2025 میں نا صرف باضابطہ طور پر شرکت کی، بلکہ بیسٹ ایڈیٹنگ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار رافع […]

  • وفاقی حکومت نے پینشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی حکومت کے پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہے، یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائرڈ ہونے […]

  • عراق میں میتھین گیس سے 12 ترک فوجی جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, World

    ترک فوجی شمالی عراق ایک غار میں اپنے ساتھی کی باقیات کی تلاش کے لیے گئے تھے جہاں وہ میتھین گیس کے اخراج کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارتِ دفاع کے مطابق شمالی عراق میں 12 ترک فوجی میتھین (سوئی) گیس سے متاثر ہوکر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق […]

  • غزہ …جہاں ایک نیا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے… دل دہلا دینے والی رپورٹ
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں جہاں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا ہے اور اسرائیلی حملوں میں شہادتیں ہو رہی ہیں وہاں ایک نیا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ غزہ میں ڈاکٹروں نے فارمولے کی کمی سے بچوں کو موت کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر […]

  • مونتریال میں عاشورہ مجالس اور جلوس کا اہتمام کیا گیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    مونتریال میں عاشورہ مجالس، جلوس کا اہتمام خصوصی طور پرکیا گیا،جس میں مولانا افتخار عابد اورمولانا سبطین کاظمی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔ دنیا اور آخرت کی کامیابی اہلیبیت اور امام حسین ؑ کی تعلیمات میں ہی ہے۔ مونتریال میں محرم الحرام کے موقع پر حصوصی محافل اور مجالس کا اہتمام کیا گیا۔عاشورہ  نواسہ رسولﷺ […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف قرار دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج […]

  • امریکا: ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی
    Posted in: News

    امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 بچوں سمیت 82 افراد ہلاک ہوگئے۔ سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کی کیر کاؤنٹی کو آفت […]

  • اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ پُرامن رہا: محسن نقوی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ پُرامن رہا۔ محسن نقوی نے فوج، رینجرز، پولیس اور انتظامیہ کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ فورسز نے جانفشانی سے فرائض سر انجام دیے اور جلوسوں و مجالس […]

  • معلومات کے لیے گوگل کی جگہ چیٹ جی پی ٹی کے رجحان میں اضافہ
    Posted in: News, Technology

    مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی خبروں اور معلومات کے حصول کے لیے تیزی سے گوگل کا متبادل بنتا جا رہا ہے۔  ویب اینالیٹکس ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق پچھلے 6 ماہ میں خبروں سے متعلق سوالات میں 212 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق […]

Newsletter