پی سی بی میں 6 ارب کا گھپلا، بے ضابطگیاں، غیر مجاز ادائیگیاں، آڈٹ رپورٹ
Posted in: News, Sportsاسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 24-2023ء کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں 6 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں، غیر مجاز ادائیگیوں، مشتبہ تقرریوں اور قواعد کے برعکس ٹھیکوں کے اجرا کی نشاندہی کی ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں پی سی بی میں گورننس، شفافیت اور مالی […]