بارشوں اور سیلاب سے رواں سیزن میں 279 افراد جاں بحق، 676 زخمی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے رواں سیزن کے دوران 279افراد جاں بحق اور 676زخمی ہوچکے ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں سے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں،این ڈی ایم کے مطابق ملک بھر میں 24گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 21زخمی ہوئے۔ پنجاب […]