کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 7 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanکراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ عمارت کے ملبے تلے پھنسے لوگوں کو نکالنے کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کی ہے کہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 8 افراد کو ملبے سے […]