ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی عائد
Posted in: Breaking News, News, Regionalانتہا پسند بھارتی حکومت نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ممبئی کے پولیس کمشنر دیون بھارتی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ممبئی میں مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکرز ہٹا دیے گئے ہیں جس کے بعد اب یہ شہر لاؤڈ اسپیکرز سے آزاد ہے۔دیون بھارتی نے مزید بتایا […]