سوشل میڈیا تباہ کن، بچوں کی ذہنی صحت سے متعلق مسائل میں اضافہ
Posted in: Health, Newsبچوں کی ایک این جی او نے گزشتہ روز کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانچ کے بغیر توسیع بچوں اور نوعمروں میں ایک غیر معمولی عالمی ذہنی صحت کے بحران کو جنم دے رہی ہے،این جی او نے دنیا بھر میں فوری مربوط کارروائی کا مطالبہ کیا۔کڈز رائٹس کی رپورٹ میں کہا گیا […]