ایرانی جواب، اسرائیلی شہروں پر میزائلوں کی بارش، 2 طیارے گرا دیئے
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کے اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی حملے، ’’وعدہ صادق سوم ‘‘ کے نام سے کارروائی میں اسرائیلی شہروں پر میزائلوں کی بارش کردی ، ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیل کےدو ایف 35اسٹیلتھ طیارے اور متعدد ڈرونز مار گرائے جبکہ دونوں پائلٹس کی زندگی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی […]