ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا ملزم گرفتار
Posted in: Entertainment, Newsامریکی گلوکارہ اور گیت نگار ٹیلر سوئفٹ کے برلن کنسرٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی میں 35 سالہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا شامی شہری تھا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے.پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق […]