جب کوئی ’لوو بامبنگ‘ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے ان علامات پر کھل کر بات کی جو محبت کے رشتے کو کمزور بنا دیتی ہیں یا پھر محبت کے رشتوں میں ایسی علامات کا ہونا خطرے کی گھنٹی ثابت ہوسکتا ہے۔ سائرہ یوسف نے چند ماہ قبل ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں […]