سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے سُپراسٹار سلمان خان نے اپنی صحت سے متعلق کئی سنگین بیماریوں کا انکشاف کر کے مداحوں کو حیرت اور صدمے میں ڈال دیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ ٹریجیمینل نیورالجیا، برین اینیورزم اور آرٹیریو وینس میلفارمیشن جیسی مہلک بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔یہ انکشاف سلمان خان نے کپل شرما کے شو […]