آپریشن وعدہ صادق سوم، ایران کے اسرائیلی فوج پر حملے
Posted in: Breaking News, News, Worldایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کے تحت اسرائیل پر تازہ بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کیخلاف حملوں کی چودہویں لہر کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ تازہ حملے میں اسرائیلی فوج کے کمانڈ اور انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے […]