فضیلہ قاضی کا کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے مفید مشورہ
Posted in: Entertainment, Newsسینئر اداکارہ فضیلہ قاضی اور ان کے شوہر قیصر خان نظامانی نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں نوجوان جوڑوں کےلیے ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے سے متعلق قیمتی مشورے دیے۔ فضیلہ قاضی نے کہا کہ محبت کا مطلب ہے ایک دوسرے کو جگہ دینا، ہم جڑواں نہیں ہیں کہ ہر کام ایک جیسا […]