ّورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی ہے۔ سیمی فائنل میں لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی، منگولین باکسر نے فتح 5-0 سے اپنے نام کی ۔جمہوریہ چیک میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں شکست کے […]