دہشتگردی کی سازش کا الزام، کینیڈا سے پاکستانی شہری امریکا بدر
Posted in: Breaking News, Canada, Newsدہشتگردی کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری محمد شاہزیب خان کو کینیڈا سے امریکا بدر کردیا گیا۔ 20 سال کے محمد شاہزیب خان کے خلاف نیویارک میں فردِ جرم داخل کی گئی ہے اور انہیں امریکا کی عدالت میں آج پیش کیا جائے گا۔شاہزیب خان کو پچھلے برس ستمبر میں کینیڈا میں گرفتار کیا […]