Weekly Nawai Pakistan E Paper 15-05-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E Paper
پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ترجمان کے مطابق 15 سے 19 مئی تک بڑے شہروں اور […]
بنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ […]
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس پر اسرائیل نے بد ترین حملہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس کے یورپی اسپتال کے احاطے میں اسرائیلی فورسز نے 9 بنکر بسٹر بم پھینک دیے جن کے پھٹنے سے کئی مقامات پر زمین پھٹ گئی۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق حملے میں اب تک 16 افراد […]
بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنی ایٹمی صلاحیت مؤثر انداز میں منوالی، آپریشن سندور جیسے اقدامات بار بار دہرانے سے نتیجہ نہیں بدلے گا، ایسا اقدام دہرایا گیا تو بھارت کو صرف 100 گھنٹوں میں ناکامی کا سامنا ہو گا۔ بھارتی اخبار نے سفارتی اور جنگی سطح پر پاکستان کی کامیابی کو […]
لاہور کے ایک تھانے کے ڈیوٹی افسر سمیت تین اہلکار رشوت کے صرف ایک ہزار روپے کی تقسیم پر جھگڑ پڑے۔پولیس کے مطابق تھانہ گڑھی شاہو کے اہلکاروں نے ناکے پر ایک رکشہ سوار کو روکا اور اس سے ایک ہزار روپے رشوت لے لی۔معاملہ ڈیوٹی افسر سب انسپکٹر تک پہنچا تو اس نے بھی […]
پاکستان کے مشہور پلے بیک گلوکار سلیم شہزاد کے گھر میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے باعث پہلے سے مالی مشکلات میں گھرے سلیم شہزاد کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ماضی کے مایاناز گلوکار سلیم شہزاد نے پاکستانی فلم، ریڈیو اور ٹی وی کے لیے 2 ہزار سے زائد گیت گائے۔گزشتہ دنوں گلوکار سلیم شہزاد کے گھر […]
ترکیہ میں روس اور یوکرین کے درمیان کل مذاکرات ہوں گے۔ انقرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔روسی صدر کی پیش کش کے جواب میں یوکرینی صدر نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی۔ یوکرین کے صدر نے روسی صدر کو آمنے سامنے […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکا سے 300 ارب ڈالرسے زائد کے معاہدے کرلئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں سعودی امریکا سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ’مملکت 600 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے مواقعوں پر غور […]
پاکستان کی بھارت کیخلاف فوجی کامیابی کے بعد، سوشل میڈیا پر بے مثال جشن کا سماں ہے اور خصوصاً بین الاقوامی مسلم کمیونٹی اور مغربی معاشروں کے غیر متوقع گوشوں کی طرف سے پاک فوج کی حمایت و مقبولیت بڑھ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پاکستان اور پاکستان کی مسلح افواج کی تعریفوں سے بھرا ہوا […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More