شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وفاقی وزیر بن گئے
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وفاقی وزیر بن گئے۔ انہیں ٹریژری بورڈ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ شفقت علی نے اٹاوہ میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ گورنر جنرل میری سیمون نے ان سے حلف لیا۔شفقت علی کینیڈا کے شہر برامپٹن سے دوسری بار رکنِ پارلیمنٹ منتخب […]