نیو یارک میں شاہ رخ کو نہ پہچاننے پر مداح مغربی میڈیا پر ناراض
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک بار ہالی ووڈ میں کام نہ کرنے کے حوالے سے کہا تھا کہ ان کے لیے مغرب میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ یہ بات انھوں نے 2008 میں برلینال (برلن جرمنی میں ہونے والے سالانہ فلم میلہ) میں اوم شانتی اوم کے حوالے سے ایک پریس […]