9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گی، امریکا
Posted in: Breaking News, News, Worldوائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر اضافی محصولات کے ساتھ مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی محصولات پر بات چیت کے لیے 70 ممالک نے امریکا سے رابطہ کرلیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر […]