class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 9 April 2025

  • متنازع وقف بل کی منظوری’پلاسی‘ اور ’بکسر‘ کی شکست کے . ندیم عبدالقدیر
    Posted in: Article, News

    ندیم عبدالقدیر قوموں کا برباد ہوجانا،  شہروں کا لُٹ جانا،سب کچھ تباہ ہوجانا شاید اسے ہی کہتےہیں  ۔ متنازع وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ء ایک ایسی تباہی اور بربادی کی شروعات ہے جس کا شاید ہندوستانی مسلمانوں کو ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں ہے ۔ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ میں وہی حیثیت رکھتا ہے جوپلاسی […]

  • 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گی، امریکا
    Posted in: Breaking News, News, World

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر اضافی محصولات کے ساتھ مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی محصولات پر بات چیت کے لیے 70 ممالک نے امریکا سے رابطہ کرلیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر […]

  • چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
    Posted in: Health, News

    چین کے صوبے ہیبائی میں واقع نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیش آیا۔آگ لگنے کے فوری بعد نرسنگ ہوم میں بزرگ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش […]

  • نور زمان نے انڈر۔23 ورلڈ اسکواش کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    نمبر دو سیڈ پاکستان کے نور زمان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر۔23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ پاکستان کے حمزہ خان کو کوارٹر فائنل میں شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ٹاپ سیڈ مصر کے ابراہیم الیکبانی، کریم التورکی اور ملائیشیا کے امیشنراج چندرن بھی سیمی […]

  • مختلف شہروں سے گرفتار 1384 غیر ملکی طورخم منتقل
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار238 غیر ملکی طورخم بارڈر کے راستے واپس افغانستان گئے۔امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل سے اب تک 15 ہزار609 غیر ملکیوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق مختلف […]

  • بلوچستان: ایک ہفتے کے دوران ٹریفک کے 809 حادثات رپورٹ ہوئے
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    صوبۂ بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران قومی شاہراہوں پر پیش آنے والے ٹریفک کے 809 حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے میں 809 حادثات میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 1072زخمی ہوئے۔ایم ای آر سی کے مطابق سب سے زیادہ 346 حادثات این 50 کچلاک، ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ […]

  • ڈومینیکا: نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 98 ہو گئیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    ڈومینیکا کے نائٹ کلب کی چھت گرنے کے نتیجے میں صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت 98 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ڈائریکٹر ایمرجنسی کے مطابق ٹاسک فورسز کے تقریباً 400 اہلکار حادثے کے مقام پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی […]

  • کینیڈین کمپنی نے ریکوڈک منصوبے پر کام کی ہامی بھر لی
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کی بیرک گولڈ کمپنی نے پاکستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے کی ہامی بھر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیرک گولڈ ریکوڈک منصوبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔بیرک گولڈ کا ریکوڈک منصوبے میں 50 فیصد حصہ ہو گا، باقی 50 فیصد حصہ […]

Newsletter