پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدرِ آصف زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ
Posted in: News, Pakistanپارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر بلایا گیا ہے جس سے وہ آئین کے آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔اجلاس کے آغاز میں قومی ترانہ، تلاوتِ قرآن مجید اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش […]